ابنا: مزید معولومات کے مطابق کراچی میں کچھ روز قبل کراچی میں قیامت صغریٰ کا منظر پیش کرنے والا واقعہ سانحہ عباس ٹائون کے ملبے کے نیچے سے 3 شہیدوں کے جسد خاکی برآمد۔شہیدوں کی شناخت:
1)50 سالہ ستوت عباس ولد خورشید حیدر کے نام سے شناخت کی گئی ہے۔
2)24 سالہ افتخار حسین ولد شیخ حسن سے شناخت کی گئی ہے۔
3) 16 سالہ حسن علی ولد علی حیدر،جنکا صرف دھڑ ملا سر غائب ہے۔
.....
/169